لاہور(پیر توقیر رمضان سے) پنجاب بار کونسل لاہور کے چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی منیر حسین بھٹی نے سینئر صحافی،حقائق میڈیا گروپ کے سی ای او ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم کو پنجاب بار کونسل لاہور کا میڈیا ایڈوائزر منتخب کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس موقع پر سینئر صحافی ،کالمسٹ پیر توقیر رمضان نے ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم کو پنجاب بار کونسل لاہور کا میڈیا ایڈوائز ر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔۔۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں