اسلام آباد (14نیوز ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا‘ کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی۔ وہ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا۔ کسی کو ان اور آئوٹ کرنے کا فیصلہ اب صرف پاکستان کے عوام کریں گے۔ وزیراعظم کو ہٹانے اور لانے کا فیصلہ عوام ووٹ سے کرتے ہیں اس کا احترام کیا جائے۔ہفتہ، 3 مارچ، 2018
مسلم لیگ (ن) میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ الیکشن میں جواب مل جائیگا: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (14نیوز ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا‘ کسی کو ان یا آئوٹ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی۔ وہ جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ میں پھوٹ کا خواب دیکھنے والوں کو سینٹ انتخابات میں جواب مل جائے گا۔ کسی کو ان اور آئوٹ کرنے کا فیصلہ اب صرف پاکستان کے عوام کریں گے۔ وزیراعظم کو ہٹانے اور لانے کا فیصلہ عوام ووٹ سے کرتے ہیں اس کا احترام کیا جائے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں